Overview
-
ID No
157901 -
Type
House -
Bedroom
3 -
Bath
2 -
Area Unit
Marla -
Marla
4 -
Location
Karimpura Jhelum -
Build Year
2022
About This Listing
اسلام علیکم! جہلم کریم پورہ کی بہترین لوکیشن پر 4 مرلہ سنگل سٹوری برینڈ نیو خوبصورت گھر برائے فروخت ہے۔ کچہری چوک سے 3-4 منٹ کی دوری پر۔ جی ٹی روڈ جادہ چوک سے 5-7 منٹ کے فاصلے پر اور کریم پورہ کی مین روڈ سے صرف 30-40 سیلنڈ کے فاصلے پر۔ 16 فٹ کی بند گلی میں تیسرا اور آخری مکان۔ گیس 100-150 میٹر کے فاصلے پر۔
——–
مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں۔
*آذان پراپرٹی ایڈوائزر*
*0336-0512601*
Features & Amenities
Map Location
Karimpura,Jhelum,Punjab