








Overview
-
ID No
89535 -
Type
House -
Bedroom
4 -
Bath
3 -
Area
6 -
Location
Sargodha, Hafizabad.
About This Listing
6 مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت، نزد ایل جی ایس (LGS) سکول سرگودھا روڈ حافظ آباد ۔
20 فٹ کشادہ ، پختہ گلی، سیوریج ، ارد گرد رہائشیں بنی ہوئی ،
چار بیڈ روم ، ڈرائنگ روم ، تین واش روم ، خوبصورت کچن، بڑی گاڑی کے لیے کار پورچ،
سکولز، کالج ، اور ہسپتال سے قریب ،
پرسکون رہائشی لوکیشن ،
بجلی موجود ، گیس قریب ترین ،
ڈیمانڈ 120 لاکھ روپے ۔
محمد فاروق بھٹی
03466522005
Features & Amenities
Map Location
other,Hafizabad,Punjab