For Sell

11 house for sale in Gulshan e Madina phase 2,Faisalabad.

On Call
On Call
FB_IMG_1699531970525
FB_IMG_1699531906871
FB_IMG_1699531917940
FB_IMG_1699531951194
FB_IMG_1699531913896
FB_IMG_1699531947736
FB_IMG_1699531920501
FB_IMG_1699531928267
FB_IMG_1699531936755
FB_IMG_1699531938444
FB_IMG_1699531910089
FB_IMG_1699531941970

Overview

  • ID No

    47750
  • Type

    House
  • Parking

    Yes
  • Area

    11
  • Area Unit

    Marla
  • Purpose

    For Sell
  • Location

    Gulshan e Madina phase 2,faisalabad

About This Listing

گلشن مدینہ فیز 2 مین سرگودھا روڈ سمانہ پل,
11 مرلے کا سپینش لگژری ہاؤس 40 فٹ فرنٹ 75 فٹ لمبائی
پچاس فٹ روڈ گیس بجلی بڑا پارک, مسجد ٹاؤن میں موجود ہے سڑک کے دونوں سائیڈ سیوریج اور گیس کی پائپ لائن ہے, ٹاؤن کا اپنا واٹر فلٹر پلانٹ لگا ہوا ہے.
گیراج اور سائیڈ گلیوں میں گرے نائٹ ماربل فلورنگ ہے, گھر کے اندر زیارت سپریم اور میڈیم سپریم لگا ہے ریمپ پر کرارا وائٹ ماربل ہیگزاگون کٹنگ میں لگا ہے, واش روم کیلے کی ٹائلز لگی ہیں, وینیٹیز اور کچن کی شیلفز سمیت فلور کا ماربل اسلام آباد سے منگوا کر لگایا ہے.
یو پی وی سی کی امپورٹیڈ کھڑکیاں لگی ہیں ڈبل گلیز ٹیمپرڈ گلاس کے ساتھ جورجن بار ڈال کر.
بنیاد سے لے کر اوپر تک پائینر سیمنٹ, بنیاد میں تڑک اینٹ ہے اور اوپر اول درجہ کی فائن قسم کی اینٹ استعمال ہوئی ہے معیار میں کسی قسم کا کومپرومائز نہیں کیا گیا.
پائپ فٹنگ آل موسٹ ماسٹر کی اور سیوریج میں نیپرو بھی استعمال کیا گیا ہے. واٹر ٹینک ڈبل کوٹیڈ ہے پانی سرد گرم نہیں ہوتا. گھر کے آگے نہ کھمبا ہے نہ گٹر. 03007964381m.wasim

Features & Amenities

  • Amenities Electricity Gas Water Security Parking

Map Location

Gulshan e Madina,Faisalabad,Punjab

Walk Score

Sign up for newsletter

Get latest news and update

Newsletter BG