











Overview
-
ID No
84029 -
Type
House -
Bedroom
3 -
Bath
4 -
Area
10 -
Location
Chak Chatta, Gujranwala road, Hafizabad.
About This Listing
10 مرلہ مکان برائے فروخت، گوجرانوالہ روڈ چک چٹھہ حافظ آباد۔
مین روڈ سے قریب، بجلی گیس کنکشنز موجود،
تین بیڈ کشادہ، ڈرائنگ روم ، گیراج،
کچن، نماز روم،
خوبصورت فرنٹ ایلی ویشن ،
گلی 18 فٹ، پی سی سی، معہ سیوریج۔
مکمل ہوادار نقشہ،
چھت پر ایک کمرہ اور ممٹی، مکمل پردے۔
یونیورسٹی سے بالکل قریب،
مکان کی مضبوط کنسٹرکشن ،
بنیادیں گلی لیول سے تین فٹ اونچی،
ڈیمانڈ مارکیٹ ویلیو کے مطابق۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے دفتر تشریف لائیں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
محمد فاروق بھٹی
03466522005
حاجی عامر
03154100662
Features & Amenities
Map Location
Chak Chatha,Hafizabad,Punjab